دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے بڑی درخواست کردی

مقامی صحافی نے دلیپ کمار کے پشاور میں آبائی گھر کی تصویریں ٹوئٹ کیں جس پر نامور اداکاردلیپ کمار نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تمام پشاور کے شہریوں سے درخواست ہے کہ نامور ہیرو کے آبائی گھر کی تصاویر کھینچ کر انکے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کریں۔

peshawarlive ad1 1

Tags:
· · · · · ·
Categories:
Latest News

Leave a Reply

Peshawar Live - پشاور