Categories: Latest News

خیبرپختونخوا :کیڈر اساتذہ کو اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا :کیڈر اساتذہ کو اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے کیڈر اساتذہ کو اپنے اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کردی گئی ۔
نئی پالیسی کے مطابق صوبائی کابینہ نے کیڈر اساتذہ کو اپنے اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ قانون و پارلیمانی افیئر کی جانب سے سیکرٹری تعلیم کو ہدایت نامہ بھی جاری کر دیاگیا۔
ہدایت نامے کے مطابق ڈسٹرکٹ کیڈر کے وہ تمام اساتذہ جو دوسرے اضلاع میں تعینات ہیں اپنے متعلقہ ڈسٹرکٹ اسکولوں میں تعینات کیا جائے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل صوبائی حکومت نے یونین کونسل کی سطح پر تبادلوں کی پالیسی جاری کی تھی۔

Recent Posts

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…

1 day ago

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…

1 day ago

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…

2 days ago

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…

2 days ago

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…

3 days ago

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی عائد

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…

3 days ago