Categories: Latest News

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہو گئی جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا جس میں متعدد بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک 21 بچوں اور ایک خاتون کی ٹیچر کی لاشیں اسپتال لائی گئی ہیں، جبکہ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ  25 زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ 

دوسری جانب سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ واقعے میں زخمیوں کی تعداد 40 سے زیادہ ہے، اسکول میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اسکول کی عمارت کا ملبہ ہٹایا جا رہا ہے اور مزید بچوں اور عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Recent Posts

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…

5 hours ago

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…

17 hours ago

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…

17 hours ago

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…

2 days ago

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی عائد

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…

2 days ago

پشاور میں 11 ہزار مین ہولز کے ڈھکن غائب، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں، انتظامیہ فنڈز کی منتظر

پشاور میں 11 ہزار مین ہولز کے ڈھکن غائب، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں، انتظامیہ…

3 days ago