Peshawar, firing on the car of people from Qatar, one dead, 3 injured
ویب ڈیسک: پشاور میں میٹرک امتحان میں نمبر کم آنے پرخود کو گولی مارنے والی طالبہ ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔
واقعہ گزشتہ روز تھانہ پشتہ خرہ کی حدود سفید ڈھیری میں پیش آیا جہاں جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں نمبر کم آنے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخود کو گولی ماری تھی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں طالبہ شدید زخمی ہو گئی تھی جوکہ ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گئی ۔
پولیس نے والد کی رپورٹ پر انکوائری شروع کردی ۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…
پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…
لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…
پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…
پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…
پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…