76 percent of Pakistani children are aware of the harmful effects of smartphones, a new survey continues
جیو نیوز – ویب ڈیسک: 76 فیصد پاکستانی بچوں پر اسمارٹ فون کے مضر اثرات سے آگاہ ہیں، یہ بات گیلپ پاکستان کے سروے میں سامنے آئی ہے۔
عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے۔
سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانی بچوں پر اسمارٹ فون کے مضر اثرات سے آگاہ ہیں اور انہوں نے 5 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون بالکل نہ دینے کا کہا ہے۔
گیلپ پاکستان کے سروے میں 21 فیصد نے اعتراف کیا کہ ان کے گھر میں 5 سال سے کم عمر کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔
اس سے قبل گیلپ سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی موبائل فون پر گیم کھیلنے کا شوقین ہے۔
سروے رپورٹ کے مطابق 23فیصد افراد نے موبائل فون پر باقاعدگی سے گیم کھیلنے کا بتایا تھا جبکہ 76 فیصد نے اس سے انکار کیا۔
انکار کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ موبائل فون پر گیم نہیں کھیلتے،مزہ نہیں آتا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…