سوئٹزر لینڈ میں انسان کو آرام دہ اور نسبتاً کم تکلیف کے ساتھ موت دینے والی ’خود کش مشین‘ کو استعمال کرنے کی قانونی طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔ اس مشین میں انسان کو ایک منٹ سے بھی کم عرصے میں ہائپوکسیا اور ہائپو کیپنیا کے باعث بہت سکون والی موت نصیب ہوتی ہے۔
یہ ایک کیپسول کی شکل کی مشین ہے جس میں لیٹنے والا شخص اپنے جان دینے کی کوشش کرتا ہے۔اس مشین کی تحلیق ڈاکٹر فلپ نیٹشیکے نے کی ہے جنہیں ڈاکٹر ڈیتھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور اسے کچھ اس طرح بنایا گیا ہے کہ اسے کسی بھی جگہ منتقل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے۔
اس مشین کو سارکو مشین کا نام دیا گیا ہے جسے ایک تابوت کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔دراصل اس مشین میں آکسیجن کی فراہمی نہایت کم ہوجاتی ہے اور جسمانی ٹشوز کو مقررہ آکسیجن ناملنے کی صورت میں انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…