3 sisters from Peshawar raise the green crescent flag at the Scotland Squash Tournament
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ میں ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں پاکستان کو بڑی کامیابی اُس وقت ملی جب پشاور کی تین بہنوں نے اسکواش مقابلوں میں ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔
اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ میں ماہ نور نے علی نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ماہ نورعلی نے فائنل میں انڈیا کی دیونشی جان کو شکست دی جبکہ سحرش علی اور مہوش علی نے کانسی کے تمغے جیت لیے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…