پشاور( سپورٹس رپورٹر)نوجوان تعلیم کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں بھی حصہ لیں’ نوجوان نسل نے آگے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنی ہے ‘ کھیلوں کی سرگرمیوں سے نوجوان نسل منشیا ت سے بچ سکتے ہیں اسلیے نوجوانوں کوزیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سرگرمیوںمیں حصہ لے بہ باتیں گذشتہ روز یوتھ وزیر اعلی پاک یوتھ پارلیمنٹ خیبر پختونخوا محمد اسلام نے ہاشم کرکٹ گرائونڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں مہمان خصوصی کے طور پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں انہوں نے فائنل میچ جیتنے والے ٹیم میں انعامات بھی تقسیم کئے’ انکے ساتھ یوتھ سپیکر محمد زبیر یوسفزئی ، یوتھ وزیر اطلاعات’ دا ئود خان’ اور یوتھ سپورٹس منسٹر شرافت شاہ شاہین صاحب بھی موجود تھے ‘ اس موقع پر یوتھ وزیر اعلی محمد اسلام نے نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک یوتھ پارلیمنٹ اس وقت پاکستان میں واحد پلیٹ فارم ہے ‘ جہاں پر امیر و غریب نوجوانوں کو برابری کی بنیاد پر لیڈرشپ کا دیا جاتا ہے ‘ نوجوانوں کے چھپے ہوئے صلاحیتیں نکارتے ہیں ‘نوجوان نسل سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ لیں تاکہ منشیات وغیر سے بچ سکیں ‘ توانا جسم سے ہی انسان مضبو ط ہوتاہے ‘اس موقع پر یوتھ سپیکر نے بھی نوجوانوں موبائل فون کے زیادہ استعمال سے پرہیز کرے او ر کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیںاس موقع پر یوتھ اطلاعات دوائود نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر یوتھ وزیراعلی محمد اسلام اور سپیکر یوتھ نے جیتے والی ٹیم اور رنز اپ ٹیم کوٹرافی سے نوازا
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…