peshawar technology news

موت کی پیش گوئی کرنے والا سسٹم تیار

جرمن ماہرین نے موت کی چار دن پہلے پیش گوئی کرنے والا وائرلیس ہارٹ ریڈار سسٹم تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ فالج یا دل کے دورے کے پیشگی وارننگ کے لیے وائر لیس ریڈار سسٹم استعمال کرنے لگے ہیں، جو چار روز پہلے ہی موت کے وقت کی پیشگوئی بھی کر دیتا ہے۔ ریڈارمیں ہائی فریکوینسی کے انتہائی حساس سینسرز نصب ہیں۔  جو مریضوں کی دل کی دھڑکن اور سانس دونوں کا مسلسل تجزیہ کرسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کوویڈ 19 کے مریضوں کے لیے بھی ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال مفید ثابت ہوا ہے۔ ریڈار کے ذریعے وائرس کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے جس سے طبی عملہ انفیکشن سے محفوظ رہتا ہے۔ via:…

6 years ago

پرائیویسی کی خلاف ورزی پر فیس بک کو 650 ملین ڈالرز جرمانہ

امریکی ریاست الینوائے میں پرائیویسی کی خلاف ورزی پر فیس بک 650 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرے گی۔ شکاگو کے اٹارنی نے 2015 میں فیس بک پر مقدمہ چلایا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ فیس بک نے 2008 کے الینوائے پرائیویسی کے قانون کی خلاف ورزی کی۔ فیس بک پر لگائے گئے الزام کے مطابق ادارے نے پرائیویسی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں کی شناخت کے لیے بائیو میٹرک ڈیٹا غیر قانونی طور پر جمع کیا تھا…

6 years ago

واٹس ایپ ان تمام لوگوں کے لئے پیغامات بند کرے گا جو یہ نئی شرائط کو مسترد کرتے ہیں

واٹس ایپ صارفین جو 15 مئی کی آخری تاریخ تک اس کی تازہ ترین شرائط و ضوابط کو قبول نہیں…

6 years ago

کرپٹو کرنسی سے چھٹکارا پانا ہو گا، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ہمیں کرپٹو کرنسی سے چھٹکارا پانا ہو گا۔ غیر ملکی خبر…

6 years ago

پسینے سے ذہنی تناؤ کا انداز لگانے والا آلہ ایجاد

سوئٹزرلینڈ میں ایکولے پولی ٹیکنیک فیڈرل ڈی لیورزین کے ماہرین نے ایک ایسا برقی آلہ تیار کیا ہے جسے ہاتھ…

6 years ago

واٹس ایپ پرائیویسی پرتحفظات،سربراہ کا بیان سامنےآگیا

سماجی رابطے کی مشہور ایپ واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی سے متعلق شکوک و شبہات پر واٹس ایپ کے سربراہ…

6 years ago

مچھر ہمیں سونگھ کر کیوں کاٹتے ہیں؟

کچھ لوگوں کو بہت زیادہ مچھر کاٹتے ہیں اور کچھ لوگوں کو کم اور اکثر لوگ یہ خیال کرتے ہیں…

6 years ago

تصویر میں چاند رنگین نظر آرہا ہے ایسا کیوں ؟؟

چاند کے ایک گوشے کا خوبصورت رنگین منظر ۔۔تصویر میں چاند رنگین نظر آرہا ہے ایسا کیوں ؟؟اس کی وجہ…

6 years ago

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں ڈیجییٹل پیمنٹ سسٹم کو جون2021 تک متعارف کرنے کا فیصلہ

مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی ہدایت پر محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے ڈیجییٹل…

6 years ago