Categories: Blogs

اکثر خواتین کو آنٹی کہنا کیوں برا لگتا ہے؟

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ خواتین کو اگر کوئی آنٹی کہہ کر پکار دے تو انہیں برا لگ جاتا ہے اور بعض اوقات تو معاملہ اتنا خراب ہو جاتا ہے کہ بات بحث و مباحثے کی حد تک ہی نہیں بلکہ تلخ جملوں سے بھی آگے بڑھ جاتی ہے۔

لیکن کبھی سوچا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ اپنے سے بڑوں کو عموماً عزت سے مخاطب کیا جاتا ہے ، مگر خواتین کو آنٹی کہہ کر پکارنا کیوں پسند نہیں آتا؟

ٹائمز آف ایوولیوشن کی جنرل رپورٹ کے مطابق: خواتین کی نفسیات اس بات کو قبول نہیں کر پاتی کہ انہیں کوئی عمر میں بڑا کہے اور جب کوئی آنٹی جیسا لفظ کہہ کر مخاطب کرتا ہے تو انہیں لگتا ہے کہ وہ بوڑھی یا عمر رسیدہ لگ رہی ہیں جبھی انہیں آنٹی کہا جا رہا ہے۔

وہیں دوسری طرف وومن اسٹدیز آف عمرانیات کے مطابق: ماضی میں افریقی خواتین کو آنٹی کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا۔ چونکہ وہ ایک غریب ملک ہے اور وہاں زیادہ تر تنخواہ دار لیبر طبقہ تھا ، اور خواتین کام کے عوض تنخواہ لیتی تھیں، اس وقت سے آنٹی کے لفظ کو برا سمجھا جاتا تھا، مگر 19صدی میں جب دنیا کے دیگر ممالک میں تعلیم کا رجحان بڑھا اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین نے کام کرنا شروع کیا تو لوگوں میں ان کو عزت دینے کی خاطر آنٹی کا لفظ کہہ کر پکارا جانے لگا۔

content partner: hamariweb

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

14 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago