پشاور( سپورٹس رپورٹر)زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ میں زیر کفالت مارشل آرٹ بچوں نے قیوم سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے کوچ شاہ فیصل نے یتیم بچوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ میں بچوں کو مارشل آرٹ کی تربیت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ بچوں کے لئے کراٹے میٹ فراہم کی جائے گی۔ بچوں نے کراٹے کلب کا بھی دورہ کیا جہاں خالد نور نے انہیں ضروری تربیت دی۔ یاد رہے کہ اللہ گل آفریدی یتیم بچوں کو مارشل آرٹ کی تربیت دے رہے ہیں۔
via: Saad Bin Awais
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…