Categories: Latest News

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل لفٹنگ سمیت چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث منظم گروہ گرفتار

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل لفٹنگ سمیت چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث منظم گروہ گرفتار

پشاور: 3 عدد مسروقہ موٹرسائیکل، 6 عدد سولرسسٹم، چار عدد بیٹریاں، دو عدد پانی کی موٹر و سمرسیبل، ایک عدد ڈی وی آر، ایک عدد ٹیلی فون سمیت مختلف مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا. تھانہ خان رازق شہید اور تھانہ شاہ قبول پولیس نے شہر میں موٹر سائیکل لفٹر گینگ، جیب تراش، اقدام قتل اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا. ملزمان کے قبضے سے 6 عدد مسروقہ موٹرسائیکل، موبائل فونز، وارداتوں میں استعمال اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
تھانہ مچنی گیٹ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار, گھروں کے سامنے پارک شدہ موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا، ملزمان ضلع خیبر اور پشاورکے رہائشی ہیں، گرفتار ملزمان سے مسروقہ 5 عدد موٹرسائیکل برآمد کرلیے گئے ہیں۔
خیبر: ضلع بھر میں منشیات کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری
بگھیاری پوسٹ پر موٹر سائیکل کے زریعے آئس کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، 20 کلوگرام آئس برآمد کر لی۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

9 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago