Categories: Latest News

خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ویب ڈیسک (جیونیوز): پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر خواجہ سراؤں نے بھتہ خوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

خواجہ سرا مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز بھتے وصول کیے جا رہے ہیں، بھتہ نہ دینے کی صورت میں سنگین دھمکیاں دی جاتی ہیں اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔

مظاہرین نے کہا کہ خواجہ سراؤں پر قتل اور تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پولیس انہیں تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہے، اگر ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو مزید سخت اقدامات اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔

Recent Posts

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

23 minutes ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago