FIA Peshawar operation: 5 Afghans arrested for trying to make fake documents
پشاور: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سفری دستاویزات بنوانے کی کوشش کرنے والے 5افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ۔
گرفتار ہونے والوں میں نور احمد، حسیب اللہ، یار محمد، عبدالرحیم اور محمد حبیب شامل ہیں جن کا تعلق افغانستان کے شہر مزار شریف سے ہے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان پشاور سے گرفتار کیے گئے اور وہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھے۔
ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمان بغیر قانونی اجازت کے پاکستان میں داخل ہوئے تھے اور انہوں نے یہاں قیام کے لیے کوئی قانونی دستاویزات بھی فراہم نہیں کیں۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…