Categories: Latest News

خیبرپختونخوا: مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر شہری کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

خیبرپختونخوا: مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر شہری کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

 ایڈیٹر ٹی این این : پیکا ایکٹ کے تحت نوشہرہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ اکوڑہ کے ایس ایچ او اشفاق خان کے خلاف سرعام جامع مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر نازیبا گالم گلوچ، دھمکیوں اور بے بنیاد الزامات کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم  نے جوتوں سمیت جامع مسجد میں داخل ہو کر مسجد کی بے حرمتی کی۔ مزید بتایا گیا کہ ملزم کے ہاتھ میں کلاشنکوف تھی اور وہ مسلسل دھمکیاں دیتا رہا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق، ملزم کے خلاف منشیات کا مقدمہ تین مارچ کو درج کیا گیا تھا جبکہ وہ علاقے میں خوف کی علامت بن چکا ہے۔ پولیس نے مزید کہا کہ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ اور پی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago