Peshawar: Matric examination results will be announced on August 22
پشاور:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے ایس ایس سی سالانہ دوم اور اورینٹل لینگویجز امتحانات 2026 کے 7، 8، 9 اور 10 اکتوبرکو ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے ہیں۔
پشاور بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق ملتوی کیے گئے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بورڈ کے مطابق 10اکتوبر کے بعد ہونے والے امتحانات پہلے سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنے مقررہ شیڈول پر ہی منعقد ہوں گے۔
پشاور بورڈ نے تمام امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امتحانات سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے بورڈ کے سرکاری اعلانات پر نظر رکھیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…