Categories: Latest News

خیبر پختونخوا: پرائمری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سرد موسم کے باعث پرائمری سکولوں کی تعطیلات میں 7 روز کی توسیع کردی جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے اوقات تبدیل کردیے۔

محکمہ تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں توسیع کے بعد پرائمری سکول 8 جنوری کے بجائے 15 جنوری کو کھیلں گے جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولز صبح ساڑھے 8 کی بجائے ساڑھے 9 بجے کھلیں گے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈی سکول صبح سے کھل جائیں گے جبکہ پرائمری سکول 15 جنوری کو کھلیں گے۔ 

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago