In Pakistan, the price of solar panels has reduced by more than 50%
خیبرپختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان کردیا جبکہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔
کامران علی (آج نیوز): خیبرپختونخوا کے غریب گھرانوں کو مفت سولرپینل دینے کا منصوبہ تیار ہوگیا، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری ہے۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے میں ایک لاکھ سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے، منصوبے پرعملدرآمد کے لیے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔
مزمل اسلم نے مزید کہا کہ منصوبے کو بینک کے ذریعے یا براہ راست شروع کیے جانے کے آپشنز زیر غور ہے، منصوبے کے لیے اچھے ونڈرز کو بھی تلاش کررہے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…