Categories: Latest News

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

: خیبرپختونخوا کے مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہوگا، دیگر سیاحتی مقامات پر بھی ہیلی کاپٹر سروس شروع کریں گے۔ نتھیا گلی میں ایلیٹ ایڈوانچر تھیم پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے، پارک میں 8 آٹ ڈور اور 40 انڈور سیاحتی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

مشیرسیاحت نے کہا کہ سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ناران کاغان میں مختلف مقامات کیلئے مشینری بھی فراہم کی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کے اجلاس میں صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اجلاس میں متعلقہ حکام کو چار ماہ میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کیلیے اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

11 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago