Torkham border closed for ninth day, loss of billions to national treasury
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے دفاتر کی منتقلی کے باعث پاک افغان سرحد طورخم 3 روز کے لیے بند رہے گی۔
ویب ڈیسک (ہم نیوز): ایف آئی اے حکام کے مطابق تین دنوں میں ایف آئی اے طورخم کے دفاتر اور سارا سسٹم نئے دفاتر میں منتقل کر دیا جائے گا۔
حکام کے مطابق دفاتر کی منتقلی کے باعث امیگریشن کا عمل عارضی طور پر معطل رہے گا۔ پاک افغان سرحد طورخم 17 سے 19 مئی کو دونوں جانب سے پیدل آمدورفت کے لیے بند رہے گا۔
طور خم سرحد صرف مال بردار گاڑیوں، امپورٹ ایکسپورٹ کے لیے کھلی رہے گی۔
ہر پل اپڈیٹس کے لیے ۔ یہاں ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرے شکریہ
حکام کے مطابق افغانستان جانے والے اور پاکستان آنے والے افغان شہری مسافر ان تین دنوں میں سفر سے گریز کریں تاکہ تکلیف سے بچ سکیں۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…
پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…
لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…
پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…
پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…
پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…