Reports of passports being confiscated from Pakistani travelers stranded in Afghanistan
ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پاک افغان حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاک افغان طور خم گیٹ کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔
طورخم بارڈر گیٹ کو ایکسپورٹ اور امپورٹ کے لیے بند کیا گیا تھا تاہم بارڈر کھلنے سے ایکسپورٹ اور امپورٹ مال بردار گاڑیاں روانہ ہو گئیں۔
واضح رہے کہ طور خم بارڈر بند ہونے سے ہر قسم کی امپورٹ اور ایکسپورٹ مکمل طور پر بند ہوگئی تھی جس کے باعث بارڈر پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔
via: Hum News
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…
پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…
لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…
پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…
پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…
پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…