پشاور: (دنیا نیوز) نشے کے عادی ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں پیش آیا جہاں آئس کے عادی ملزم نے گھر نامعلوم وجوہات کی بنا کر فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ سے 2 خواتین زخمی بھی ہوئیں۔
پولیس کے مطابق ملزم نے فائرنگ نشے کی حالت میں کی ، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…