پشاور: جنوری 30, 2023 (داود خان ) پولیس لائنز میں مسجدکے اندر دوران نماز خودکش دھماکا،دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ،ذرائع کے مطابق حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں مسجد کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 50افراد زخمی ہوئے ہیںریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں 50افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ پولیس لائن مسجد کے اندر ہوا اور اس وقت جماعت کھڑی تھی۔
via: Mashirq TV
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…