Categories: Latest News

پشاور: بقایاجات کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کردی۔ 

شیبا حیدر (جنگ نیوز): پیسکو کی ٹیم اور ایف آئی اے نے سرکاری نادہندگان کیخلاف مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران محکمہ ایکسائز، اینٹی کرپشن اور افغان کمشنریٹ کی بجلی عدم ادائیگی پر منقطع کر دی گئی۔ 

ورکنگ ویمن اسپتال، سوشل ویلفیئر اور چیف انجینئر پبلک ہیلتھ کی بجلی بھی منقطع کی گئی۔

ترجمان پیسکو کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سرکاری محکموں کے ذمے 30 لاکھ روپے سے زائد کے بقایا جات تھے۔ 

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago