Categories: Latest News

پشاور؛ 20 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار

پشاور: مردان میں اجتماعی زیادتی کا شکار 20 سالہ لڑکی کے دوست کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ایکسپریس نیوز: پولیس کے مطابق لڑکی کو دوست بہانے سے مردان لیکر گیا جہاں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، لڑکی کی درخواست پر رپورٹ درج کر لی گئی۔

لڑکی کو میڈیکل کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے دوست نے ہی زیادتی کا نشانہ بنایا تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ لڑکی کی گمشدگی کی رپورٹ مردان میں درج تھی۔

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

13 minutes ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

15 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago