Peshawar inter exam results announced, all positions were taken by girls
پشاور: پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کی تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں۔
ویب ڈیسک: نتائج کے مطابق فارورڈ کالج حیات آباد کی خانزا بی بی نے 1166 نمبر لے کر بورڈ میں ٹاپ کیا ہے۔ دوسرے نمبر پر جناح کالج کی یومنا نے 1162 سے دوسری اور اسی کالج کی ایمان خالد نے 1160 سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
پری انجینئرنگ گروپ میں ہدف کالج کی خانسا خان نے 1146 سے پہلی اسی کالج کی نور الایمان نے 1135 سے دوسری اور پیس اسکول اینڈ کالج کی شمع نے 1131 سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
انٹر کے امتحان میں ٹوٹل 61217 طلبہ و طالبات شریک ہوئے جن میں سے 56117 کامیاب قرار پائے جب کہ انٹر کے نتائج کا تناسب 92 فی صد رہا ہے۔
خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…
ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…