Categories: Latest News

پشاور، زائد کرایہ لینے پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے مختلف اڈوں پر چھاپے

پشاور، زائد کرایہ لینے پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے مختلف اڈوں پر چھاپے

پشاور( لیڈی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاور میں عید کی آمد کے موقع پرٹرانسپورٹ اڈوں میں مسافروں سے زائد کرایہ لینے پرمحکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام کے مختلف اڈوں پرچھاپے، مختلف روٹس کو جانے والی بسوں اورسٹینڈزکامعائینہ کیاگیا۔ صوبائی حکومت کے احکامات پرسیکرٹری ٹرانسپورٹ کی ہدایات پرسیکرٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اکبر افتخاراحمداورسیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ابراراحمد وزیرکی اپنی ٹیموں کے ہمراہ جنرل بس سٹینڈ، کوہاٹ اڈہ اورچارسدہ اڈہ پرعوامی شکایات پراچانک چھاپے مارے اوراس دوران پشاورسے دیگراضلاع کوجانے والی بسوں کامعائینہ کرنے کے ساتھ ساتھ مالکان کوخبردارکیاگیاکہ مسافروں کوسفری سہولیات بہترکرنے کے علاوہ زائدکرایہ نہ لیاجائے اورخلاف ورزی کرنے پران کے پرمٹ کینسل کرنے اورقانونی کارروائی کی جائے گی۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

22 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago