Powerful earthquake jolts Afghanistan, Pakistan, India
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں منگل کی شب شدید زلزلہ آیا ہے۔ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6۰8 اور 7۰7بتائی جارہی ہے۔
رات قریباً نو بج کر پچاس منٹ پر آنے والے اس شدید زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ، پشاور ، لاہور ، ڈیرہ اسماعیل خان ، اٹک سمیت ملک کئی کئی شہروں اور علاقوں میں کئی سیکنڈزتک محسوس کیے گئے ہیں۔
فوری طور پرزلزلے سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔
زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے ہمسایہ ممالک افغانستان ، بھارت،چین، ترکمانستان، قزاقستان، تاجکستان، ازبکستان اورکرغیزستان میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…