Section 144 enforced around Peshawar Airport
ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ پر پشاور میں دفعہ144 نافذ کر کے شہر میں کھلونا نما اسلحہ و بندوق سمیت ہارن فروخت کرنا اور جانوروں کی الائشیں نالیوں مِیں پھینکنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع پشاور نے عیدالاضحیٰ پر پشاور میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت مندرجہ ذیل سرگرمیوں پر پابندی کا حکم جاری کر دیا، جس کے تحت کھلونا نما اسلحہ و بندوق ، ہارن فروخت کرنا اور ہوائی فائرنگ سمیت ون ویلنگ اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو نالیوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…