Categories: Latest News

پیٹرولیم قیمتوں کا بوجھ عوام پر کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

پیٹرولیم قیمتوں کا بوجھ عوام پر کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عام آدمی پر کم سے کم رکھا جائے۔

ایوانِ صدر میں ہونے والی ملاقات میں محسن نقوی نے دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور سرحدی صورتحال پر بریفنگ دی، جبکہ محمد اورنگزیب اور علی پرویز ملک نے معاشی اشاریوں اور پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔

ملاقات کے دوران پاک افغان کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی چیلنجز کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔

Recent Posts

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…

10 hours ago

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…

15 hours ago

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…

1 day ago

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…

1 day ago

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…

2 days ago

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی عائد

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…

3 days ago