The mysterious disappearance of 2 Christian women and a girl in Peshawar
جیو نیوز: پولیس کے مطابق پشاور میں مسیحی خواتین اور بچی کی پراسرار گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔
دونوں خواتین بچی کو لیکر راولپنڈی میں دیور کے گھر چلی گئی تھیں، خواتین آپس میں دیورانی اورجیٹھانی ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ خواتین اپنے شوہروں کے تشدد کے باعث دیور کے گھر چلی گئی تھیں، خفیہ معلومات پر خواتین کا سراغ لگایا گیا ہے۔
خیال رہے کہ دونوں خواتین اور بچی 5 جولائی کو یکہ توت زرگرآباد سے لاپتہ ہوگئی تھیں، دونوں خواتین قوت سماعت و گویاہی سے محروم ہیں، خواتین کی گمشدگی کی روزنامچہ رپورٹ تھانہ یکہ توت میں درج تھی۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…