Categories: Latest News

پشاور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

صوبائی دارالخلافہ پشاور میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر پڑوسیوں نے گھر میں گھس کر3خواتین کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی گاؤں داؤد زئی حاجی زئی مہاجر کیمپ کے قریب بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر پڑوسیوں نے گھر میں گھس کر3خواتین کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

مقتولین خواتین میں  18سالہ مسمات صائمہ دختر زیارت اللہ،25سالہ مسمات زاہدہ زوجہ اختیار اللہ اور مسمات حسن خیلہ زوجہ طارق خان شامل ہیں ۔
پولیس نے تہرے قتل کا مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دیے۔

Recent Posts

پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات کار بھی مقرر ہوں گے

پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات…

7 hours ago

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری مقدار میں سامان ضبط

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…

18 hours ago

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…

23 hours ago

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

2 days ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

2 days ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 days ago