Categories: Latest News

طورخم بارڈر آج افغان خاندانوں کی واپسی کے لیے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

طورخم بارڈر آج افغان خاندانوں کی واپسی کے لیے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے طورخم بارڈر کو آج بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے صرف افغانستان واپس جانے والے افغان خاندانوں کے لیے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں اور دونوں جانب عام پیدل آمد و رفت بدستور معطل رہے گی۔ اس اقدام کا مقصد صرف ان افغان شہریوں کی واپسی کو ممکن بنانا ہے جو پاکستان چھوڑ کر افغانستان جانا چاہتے ہیں۔

محکمہ کے مطابق اس حوالے سے زبانی احکامات موصول ہوئے ہیں، تاہم باضابطہ نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں ہوا۔ اس کے باوجود متعلقہ عملے کو کل صبح ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات کار بھی مقرر ہوں گے

پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات…

3 hours ago

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری مقدار میں سامان ضبط

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…

14 hours ago

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…

19 hours ago

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

1 day ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

2 days ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 days ago