Categories: Latest News

پشاور کے مضافاتی علاقے قاضی کلے میں تین افراد تیزدار الہ سے قتل

پشاور کے مضافاتی علاقے قاضی کلے میں تین افراد تیزدار الہ سے قتل

صوبائِی دارالحکومت پشاور کے تھانہ فقیر آباد چوکی قاضی کلے کی حدود میں تین افراد تیزدار الہ سے قتل کرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، ابتدائی تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزم یا ملزمان نے رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کیا جن کی شناخت کر لی گئی ہے۔
پشاور کے مضافاتی علاقے قاضی کلے میں تین افراد تیزدار الہ سے قتل کر دیئے گئے ہیں، جن میِں 30 سالہ عبدالرحمان ولد دلآور ، 60 سالہ مسماۃ (ن) زوجہ دلآور اور 27 سالہ مسماۃ (س) زوجہ عبدالرحمان شامل ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی فقیر آباد ڈویژن محمد ارشد خان، ڈی ایس پی فقیر آباد سرکل عمر آفریدی، ایس ایچ او تھانہ فقیر آباد بلال حسین ، تفتیشی افسر کامران مروت بمعہ تفتیشی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کیا گیا۔
قاضی کلے میں تین افراد تیزدار الہ سے قتل ہونے کے اس واقعہ کے بعد پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ کا مختلف پہلوؤں پر جائزہ لیا اور جامع تفتیش کا آغاز کر دیا، تاکہ واقعہ کے اصل حقائق سامنے لائے جا سکیں اور ملوث ملزم یا ملزمان کا سراغ لگا کر جلد از جلد گرفتار کیا جا سکے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

12 hours ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

1 day ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 days ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

3 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

3 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 days ago