یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی کی ہے، یہ تصویر جس جس بندے کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنا گزارش کرونگا کہ ایک مرتبہ اپنے گریبان میں ضرور دیکھنا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،،، اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…