Categories: Latest News

پشاور کپور حویلی کی حالت خطرناک حد تک خراب ہوچکی ۔ ثمرہارون بلور

ثمرہارون بلور نے کہا کہ حکومت کو بار بار یاددہانی کرنے کے باوجود محکمہ ثقافت، آرکیالوجی بے ابھی کوئی اقدام نہیں اٹھایا، حکومت کا دعویٰ ہے کہ ہم نے اس کیلئے فنڈز مختص کردیے ہیں، جو جھوٹ ہے۔
حویلی ایک نجی ملکیت ہے، عوامی نیشنل پارٹی اس ثقافتی اثاثے کو محفوظ رکھنے کیلئے تعاون کے نے کو تیار ہے، صوبائی اسمبلی میں سوالات کے جواب میں وزیرقانون کا دعویٰ ہے کہ اس کیلئے فنڈ بھی مختص کردیے گئے، ایک نجی ملکیت کو کس طرح حکومت فنڈ مختص کررہی ہے؟ پہلے اس مالک سے اس حویلی کو خرید تو لے
حویلی کے مالک کو ڈائریکٹر آرکیالوجی پر اعتماد نہیں کیونکہ بار بار رابطے کے باوجود ڈائریکٹر صاحب نے کچھ نہیں کیا، حویلی کی صورتحال گرنے کے قریب ہے، اس قیمتی ورثے کو محفوظ بنانا ہوگا،حویلی کے مالک اور دیگر تعاون کیلئے بذات خود اور عوامی نیشنل پارٹی ہر وقت تیار ہیں۔
۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago