Totality during annular solar eclipse with ring of fire.
سال 2022 میں سورج اور چاند دو، دو مرتبہ گہنائیں گے، پہلا سورج گرہن 30 اپریل کو لگے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظرنہیں آئے گا، سال کا پہلا چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا اور یہ چاند گرہن بھی پاکستان میں دیکھا نہیں جاسکےگا۔
دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو لگے گا اور یہ گرہن بھی پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔سال کا آخری گرہن اور دوسرا چاند گرہن 8 نومبرکو لگے گا اور یہ گرہن پاکستان میں جزوی طورپرنظر آئے گا۔
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…