لاہور ہائیکورٹ میں کرپٹو ڈیجٹل کرنسی سے متعلق کیس کی سماعت(سماعت کی مکمل تفصیل)
عدالت نے تمام اداروں سے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی سے متعلق قانونی معاونت طلب کرلی
تمام اداروے میٹینگ کے بعد عدالت میں کرپٹو ڈیجٹل کرنسی سے متعلق آئندہ قانونی نقط پیش کریں
جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی
عدالت میں ایس ای سی پی ،اسٹیٹ بنک ،ایف آئی اے اور وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے
کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کس قانون کے تحت کام کررہی ہے ۔ایس ایک سی پی کے وکیل سے سوال
کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کو تاحال رجسٹرڈ نہیں کیا گیا ۔ایس ای سی پی کے وکیل کا جواب
کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کو قانون کے دائر اختیار میں لیکر آنا کو ادارے کی ذمہ داری ہے فاضل جج
ایس ای سی پی کے قوانین میں ایسی کرنسی کو رجسٹرڈ کرنا ممکن نہیں ہے ایس ای سی پی وکیل
یہ سافٹ ویئر ڈیجٹل کرنسی ہے ایس ای سی پی وکیل
ایف آئی اے کا قانون کے تحت کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کے خلاف شکایت کا مقدمات درج کررہا ہے عدالت کا ایف آئی اے وکیل سے استفسار
ایف آئی اے میں ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق قانون نہیں ہے ایف آئی اے وکیل کا جواب
جو مقدمات درج کررہے ہیں وہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیے جارہے ہیں۔ ایف آئی اے وکیل
اسٹیٹ بنک نے کوئی ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق قانون سازی کی ہے عدالت کا اسٹیٹ بنک کے وکیل سے استفسار
اسٹیٹ بنک کا کام بنکوں کو قانون کے تحت دیکھنا ہے اسٹیٹ بنک کے وکیل کا جواب
کوئی ارادہ ذمہ داری لینے کو تیار ہی نہیں ہے ۔عدالت
سرکاری افسران کام کرنا نہیں چاہتے ۔عدالت
سب ایک دوسرے کے اوپر ملبہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں عدالت
کرپٹو ڈیجٹل کرنسی یو ایس سمیت دیگر ملکوں میں کام کرتی ہے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کے وکیل کا جواب
کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کی کمپنی رجسٹرڈ ہونے کے لیے ایس ای سی پی کو درخواست دی کرپٹو ڈیجٹل کرنسی وکیل
مگر درخواست کو ایس ای سی پی نے واپس کردیا ہے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی وکیل
بحرین کے اندر بھی سرکاری سطح پر کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کام کررہی ہے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی وکیل
ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے ہمارا اپنا آئین اور قانون ہے عدالت کا وکیل کو جواب
مجھے کسی اور ملک سے تعلق نہیں ہے عدالت
کرپٹو ڈیجٹل کرنسی منی لانڈرنگ کے طور پر استعمال نہیں ہوسکتی ۔کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی وکیل
بہت سے ممالک منی لانڈرنگ کرنے کے خلاف ہیں کرپٹو ڈیجٹل کرنسی
سندھ ہائیکورٹ میں کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کا کیس دو سال سے زیر سماعت ہے ایس ای سی پی وکیل
ہم کرپٹو ڈیجٹل کرنسی سے متعلق قانون کے مطابق کنوثن دور کرینگے عدالت
ہم سب عوام الناس کے لیے قانون بنانا چاہتے ہیں تاکہ قانون کے مطابق کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کام کرے۔عدالت
یہ پہلا اپنی نوعیت کا کیس سامنے آیا ہے ہم سب اکٹھے ہوئے عدالت
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…