کسی بھی ایک ملک سے دوسرے ملک جانے کے لئے ویزا درکار ہوتا ہے جو کہ اپنے ملک کے پاسپورٹ ہونے کی بناء پر ہی لگتا ہے۔لیکن جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جارہی ہے ٹیکنالوجی کو ہر کام آسان بنانے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے
جس کی سب سے بہترین مثال شہریوں کو ای پاسپورٹ کا اجراء ہے۔اس سہولت سے مسافر بغیر کسی روک ٹوک کے امیگریشن گیٹ سے گزر سکتے ہیں۔ جبکہ مسافروں کو کسی لمبی لائنوں اور ائیرپورٹ پر ہونے دیگر مشکلات کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑے گا.
ای پاسپورٹ کا استعمال:ای پاسپورٹ کو ائیرپورٹ پر لگے ای گیٹس کے ذریعے سکین کیا جائے گا، جس سے ای پاسپورٹ میں موجود چپ کے ذریعے آپ کی تمام معلومات فوراً سامنے آجائے گی۔بعدازاں مسافر کو اگلے گیٹ کی طرف جانا ہوگا جہاں اسے اپنی فنگر پرنٹس اور کیمرے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی شناخت کی تصدیق کروانی ہوگی۔
ای پاسپورٹ کے فائدے:ای پاسپورٹ بارڈر سیکیورٹی ایجنسیز کو اس قابل بناتا ہے کہ کسی بھی مسافر کا ڈیٹا اس کے پاسپورٹ پر لگی مائیکرو چپ کے ذریعے فوری طور پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔اسکے علاوہ جعلی پاسپورٹ کا تصور بھی ختم ہوجائیگا۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…