Categories: Sports

تیسری رینکنگ تائیکوانڈو چیمپئین شپ28نومبر کو سوات میں شروع ہوگی ، وقار آفریدی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخواتائیکوانڈو ایسو سی ایشن کی زیرنگرانی سوات ریجن تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے زیراہتمام تیسری رینکنگ تائیکوانڈو چیمپئین شپ28اور29 نومبر کو سوات میں سٹینڈرڈ ایس او پیز کے تحت منعقد کیا جائے گا. وقار آفریدی سیکرٹری جنرل خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشنسوات میں 27 نومبر سے شروع ہونے والے چیمپئین شپ میں میل جونیئر، سینئر اور فیمیل جونیئر، سینیئر کے مختلف کیٹگریز جس میں پومزا بھی شامل ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس چیمپئین شپ 200 کے قریب کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور رجسٹریشن پراسس ابھی جاری ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سوات بہت خوبصورت اور پر امن جگہ ہے ایونٹ کے انعقاد کا مقصد ہی یہ ہے کہ یہ ایک پرامن علاقہ ہیں.چیمپین شپ کو کامیاب بنانے کے لیے چیئرمین خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن الیاس آفریدی اور صدر خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن مرتضی حسن بنگش نے ایک کمیٹی تشکیل کی ہے جس نے ایونٹ کو کنڈکٹ کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے.اس کیساتھ انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کانجو سوات میں بیلٹ پروموشن کا پرگرام کاانعقادکیاگیا۔جس میں بڑی تعداد میں مختلف ایجزگروپ کے مردوخواتین مقامی کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع پرخیبر پختنون تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری وقار افریدی نے شرکت اورایاز نائیک سیکرٹرٹری جنرل سوات ریجن تائیکوانڈو ایسو سی ایشن بھی موجود تھے. اور آخر میں ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا تائیکوانڈو میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور نہ ہی ان کی صلاحیتوں میں کوئی کمی ہے خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن نے ہر نیشنل انٹر نیشنل اور پراوینشل سطح پر باصلاحیت کے ساتھ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے آخر میں انہوں نے حکومت خیبرپختونخوا سے تعاون جاری رکھنے کی امید جاری کی ہیں

via: Saad Bin Awais

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago