Categories: Sports

سائیکلنگ سن ڈے خیبرپختونخوا نے سائیکل ریس جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوانے “سائیکلنگ سن ڈے “سائیکل ریس جیت لی ، اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراتمام منعقد ہ ریس میں سو سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا جس میں مردوں کے ایلیٹ کلاس 32 کلومیٹر روڈ ایونٹ میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے کلین سویپ کردی ، جس میں مردان کے عمر فاروق نے پہلی ، پشاور کے ساجد علی نے دوسری اور ایس ایس جی سی کے محسن خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد بنے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس اور کیش انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصدر صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن نثار احمد بھی موجود تھے۔

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

26 minutes ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

15 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago