پشاور( سپورٹس رپورٹر)یواین ایچ سی آرافغا ن مہاجرین فٹسال ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل۔فائنل۔اج میزبان پشاور اور بنوں۔کے مابین حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں۔کھیلا جائے گا۔ گذشتہ روز گروپ بی۔مقابلوں میں پشاور نے ہری پور اور دیر کو شکست دیکر اپنی۔برتری ثابت کی۔۔پشاور نے دیر کو سات صفر سے اور ہری پور کو عمدہ۔مقابلے کے بعد پانچ تین سے مات دی۔۔
اسی طرح گروپ اے میں بنوں نے ایک عمدہ مقابلے کے بعد کوہاٹ کوتین کے مقابلے میںپانچ گولوں سیاور ہنگو کو باآسانی۔نو تین۔سے شکست دیکر دیکر گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل۔کرکے فائنل۔کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔گروپ۔بی۔مقابلوں۔کے موقع پر ڈائریکٹر افغان کمشنریٹ افسر خان مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پرفخرخان ۔احسان اللہ میڈم عائشہ اوردیگراعلی حکام بھی موجود تھے۔سات تا نو دسمبرتک کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں افغان مہاجرین کے مختلف اضلا ع کی 6 ٹیمی ںشریک تھیں جن کودومختلف پولز میں تقسم کیاگیا ہے پول اے میںبنوں،کوہاٹ اورہنگوجبکہ گروپ بی میں میزبان پشاور،دیر اورہری پور کی ٹیم شامل ت تقریب سے اپنے خطاب میں افسر خان نے کہاکہ صوبہ خیبرپختونخوا میں برسوں سے مقیم افغان مہاجر نوجوانوں کوصحت مندانہ سرگرمیوں کاحصہ بنانے اوران کی خداداد صلاحیتوںکونکھارنے کے ساتھ ساتھ ان کودنیابھر میںمتعارف کرانے کے سلسلے میں یو این ایچ سی۔آر اورافغان کمشنریٹ پشاورکے باہم تعاون سے افغان مہاجرین فٹسال ٹورنامنٹ ایک احسن اقدام۔یے کمشنرافغان کمشنریٹ عباس خا ن کی کاوشوںسے ہم کرکٹ سمیت فٹبال،مارشل آرٹس،اورخواتین کے مختلف مقابلے بھی کرائے ہیں اور مزید کئی ایک۔مقابلے افغان مہاجرین کے لیے پلان کئے گئے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…