Categories: Sports

ضم قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول جوڈو مقابلے خیبرنے جیت لئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ضم شدہ قبائلی اضلاع گیمز میں منعقد ہ جوڈو مقابلے ضلع خیبرنے جیت لئے ، ضلع کرم نے دوسری اور باجوڑ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس پیر عبداﷲ شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈی ایس او راحید گل آفریدی ، اے ڈی ایڈمن اعوان حسین ، اے ڈی اشفاق،کوچز محمد عامر ،انٹر نیشنل مارشل آرٹ کھلاڑی محمد عمران ،نورشاہ آفریدی سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے پچاس کلوگرام ویٹ میں عزیز خان خیبر نے گولڈ ، عبدالقیوم کرم سلور اور باجوڑ کے زاہد اﷲ نے برائونز میڈل حاصل کیا ، 55 کلوگرام میں شاکر اﷲ خیبر نے گولڈ میڈل، عبداﷲ شاہ نے سلور اور کرم کے محمد نے برائونز میڈل جیتا ، 60 کلوگرام کے مقابلوں میں ریحان خان خیبر نے سونے ، کرم کے محمد قاسم نے چاندی اور باجوڑ کے ابوہریرہ نے برائونز میڈل جیتا ، 66 کلوگرام ویٹ میں اختر حسین خیبر نے گولڈ ، کرم کے احمد خان نے سلور اور باجوڑ کے شاہد خان نے برائونز میڈل حاصل کیا ۔

ان مقابلوں میں نورشاہ آفریدی ،ذاکر اﷲ ، صابر خان ، عبدالہادی اور کبیر خان نے ایونٹ آرگنائز کیا ۔ دوسری جانب باکسنگ کے سیمی فائنل مقابلوں میں خیبراور کوہاٹ کے کھلاڑیوں نے فائنل کوالیفائی کرلیا ،پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ارینا میں منعقدہ 54 کے جے ویٹ کیٹگری میں کوہاٹ کے ضیاء اﷲ نے خیبرکے نصیب کو شکست دی ، 57 کلوگرام ویٹ میں خیبرکے عبیدالرحمان نے باجوڑ کے روح اﷲ کو ہرایا ، 60 کے جی میں محمد حسن کوہاٹ نے باجوڑ کے رحمت اﷲ 63 کے جی میں خیبر کے محمد اﷲ نے وزیر ستان کے ریحان اﷲ اور 71 کے جی میں خیبرکے کاشف نے کرم کے عصمت اﷲ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، آفیشلز میں نعمت گل ، سیراج الدین ، اجمل خان ، افضل خان اور کاشف خان موجود تھے ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

10 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

20 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago