Categories: Sports

کرکٹ شائیقین کے لیے خوشخبری، پی ایس ایل 9 کا ایک میچ پشاور میں ہوگا

پشاور ویب ڈیسک : کرکٹ شائیقین کے لیے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نویں کے ایڈیشن کیلئے پشاور کو ایک میچ کی میزبانی مل گئی ہے۔

روزنامہ جسارت: تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا ایک میچ حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کرانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے حیات آباد اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل نو میچ کی میزبانی کے لیے قواعد و ضوابط تیار کرنے کی ہدایات جاری ہے۔

اس حوالے سے سیکرٹری اسپورٹس مطیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کرانے کے لیے تیار ہیں۔ 

سیکرٹری اسپورٹس نے مزید کہا ہے کہ حیات آباد اسٹیڈیم جنوری تک مکمل تیار ہوجائے گا، پی سی بی سے رابطہ ہوا ہے امید ہے پی ایس ایل میچ کی میزبانی مل جائے گی۔

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 hour ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

18 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago