Pakistani student wins international animation competition in USA
شمالی وزیرستان کے میٹرک کے طالب علم کامران نے مائیکرو اسٹار انٹرنیشنل (ایم ایس آئی) کریئیٹر ایوارڈ 2023 کی پیپل چوائس اینی میشن کٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےکامران خان کا کہنا تھا کہ اینی میشن کیٹیگری کا عالمی مقابلہ پبلک ووٹنگ سے جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، میری بنائی ہوئی اینی میشن دنیا میں پسند کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی مقابلہ جیتنے سے انہیں حوصلہ ملا اب اینی میشن کی دنیا میں خود کو منواؤں گا۔
واضح رہے کہ اینی میشن کے عالمی مقابلے میں ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستانی طالب علم محمد کامران نے حالیہ میٹرک امتحان میں بھی 968 نمبر حاصل کئے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…