Categories: Latest News

گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد

مانسہرہ میں کیڈٹ کالج بٹراسی میں فرسٹ ائر کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق طالب علم کا تعلق دوگہ مانسہرہ سے ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

ڈی ایس پی ارشد خان نے کہا کہ والدہ کے مطابق آخری بار موبائل فون پر مجھ سے بات ہوئی تھی، تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ طالب علم کے والد پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نہیں معلوم کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں ناکامی پر مبشر پریشان تھا

اس سے قبل گزشتہ روز پشاورمیں ایم ڈی کیٹ میں مسلسل تیسری بار ناکامی پرایک طالب علم کی دلبرداشتہ ہوکر مبینہ خودکشی کی خبر سامنے آئی تھی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago