Arbab Niaz Stadium Among the PSL 9 Venues?
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپرلیگ 10سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کروانے کا پلان ہے، جس میں ٹاپ پلیئرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔
پشاور کے کرکٹ فینز کیلئے بڑی خوشخبری ہے، پی سی بی کا پی ایس ایل 10سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کروانے کا پلان ہے، اس نمائشی میچ میں ٹاپ پلیئرز ان ایکشن ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق میچ کے انعقاد سے قبل ارباب نیاز اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام مکمل کیا جائے گا، کوئٹہ میں بھی سال 2023 میں نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا تھا۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…