Categories: Latest News

پشاور: قصہ خوانی بازار میں پارکنگ کے خلاف دکانداروں کا احتجاج

پشاور: قصہ خوانی بازار میں پارکنگ کے خلاف دکانداروں کا احتجاج

 ایڈیٹر ٹی این این : پشاور کے قصہ خوانی بازار میں انتظامیہ کی جانب سے دکانوں کے سامنے پارکنگ کی اجازت دینے کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے شٹرڈاؤن ہڑتال کر دی۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ دکانوں کے سامنے گاڑیوں کی پارکنگ کی وجہ سے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے، جس سے بازار کی رونقیں بھی ماند پڑ گئی ہیں۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دکانوں کے سامنے پارکنگ ختم کر کے بازار کی رونقیں بحال کی جائیں۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑ رہا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں، جس سے نہ صرف خریداری کرنے والے پریشان ہو رہے ہیں بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

دکانداروں نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ فوری طور پر اس مسئلے کا حل نکالے تاکہ کاروباری سرگرمیاں دوبارہ معمول پر آ سکیں۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

21 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago