peshawar live news-update
پشاور(بیورورپورٹ)یکہ توت پولیس نے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے میں مصروف ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آغا میرجانی شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر سلیم آباد نمبر تین بیٹھک میں کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی میں مصروف ملزم رسول خان ولد نیک محمد کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزم کا تعلق اندرون شہر کاکشال سے ہے، کاروائی کے دوران گرفتار ملزم کے قبضہ سے چار عدد موبائل فونز بھی برآمد کرلئے گئے۔
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…
پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…
پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…
پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…
سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…