پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ‘صوبائی حکومت کے زیر اہتمام چار اکتوبر سے شروع ہونیوالی کے پی ہاکی لیگ میں روزانہ چار میچ منعقد ہوں گے
یہ میچ پشاور ‘ڈی آئی خان’ کوہاٹ ‘چارسدہ اور مردان میں آسٹروٹرف پر ہوں گے’ شیڈول کے مطابق پہلا میچ ہزارہ وارئیرز اور کوہاٹ ایگلز کے درمیان صبح 7 بجے چارسدہ’ دوسرا میچ مردان بیئرز اور ٹرائبل لائنزکے درمیان صبح 9 بجے چارسدہ’ تیسرا میچ پشاور فالکنز اور ڈی آئی خان سٹالینز صبح 7 بجے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور’ چوتھا میچ ملاکنڈ ٹائیگرز اور بنوں پینتھرز کے درمیان صبح 9 بجے پشاور‘ 6 اکتوبر ڈی آئی خان سٹالینز اور مردان بیئرز دوپہر 2 بجے ڈی آئی خان’ کوہاٹی ایگلز بمقابلہ ٹرائبل لائنز سہ پہر 4 بجے ڈی آئی خان’ بنوں پینتھرز بمقابلہ ہزارہ واریئرز دوپہر 2 بجے بنوں’ ملاکنڈ ٹائیگزر بمقابلہ پشاور فالکنز 4 بجے سہ پہر بنوں میں ہوگا’ 8 اکتوبر کوہاٹ ایگلز بمقابلہ بنوں پینتھرز صبح 9 بجے چارسدہ’
ڈی آئی خان سٹالینز بمقابلہ ہزارہ واریئرز 11 بجے چارسدہ’ ملاکنڈ ٹائیگرز بمقابلہ ٹرائیبل لائنز 2 بجے چارسدہ’ پشاور فالکنز بمقابلہ مردان بیئرز 4 بجے چارسدہ میں ہوگا’ 9 اکتوبر کو ٹرائبل لائنز مقابلہ ڈی آئی خان سٹالینز 9 بجے چارسدہ’ مردان بیئرز بمقابلہ کوہاٹ ایگلز 11 بجے چارسدہ’ پشاور فالکنز اور بنوں پینتھرز 2 بجے چارسدہ جبکہ ہزارہ واریئرز بمقابلہ ملاکنڈ ٹائیگرز سہ پہر 4 چارسدہ میں ہوگا’ دس اکتوبر کو مردان بیئرز اور ہزارہ وارئیرز کے درمیان 2 بجے دوپہر مردان’ پشاور فالکنز اور ٹرائبل لائنز کے 4 بجے مردان’ کوہاٹ ایگلز بمقابلہ ملاکنڈ ٹائیگرز دو 2 بجے کوہاٹ
جبکہ ڈی آئی خان سٹالینز اور بنوں پینتھرز کے درمیان میچ سہ پہر 4 بجے کوہاٹ میں منعقد ہوگا’ 12 اکتوبر کو پشاور فالکنز اور ہزارہ وارئیرز کی ٹیموں کے درمیان صبح 9 بجے پشاور’ مردان بیئرز اور ملاکنڈ ٹائیگرز کے درمیان صبح 11 بجے پشاور‘ کوہاٹ ایگلز اور ڈی آئی خان سٹالینز کے درمیان میچ دوپہر 2 بجے پشاور جبکہ ٹرائیبل لائنز اور بنوں پیتھرز کے درمیان سہ پہر چار بجے پشاور میں ہوگا’ 13 اکتوبر کو مردان بیئرز اور بنوں پینتھرز سے صبح 9 بجے پشاور ہزارہ واریئرز اور ٹرائیبل لائنز کے درمیان میچ صبح 11 بجے پشاور’ ملاکنڈ ٹائیگرز اور ڈی آئی خان سٹالینز کے درمیان میچ دوپہر 2 بجے پشاور جبکہ پشاور فالکنز اور کوہاٹ ایگلز کے درمیان میچ سہ پہر 4 بجے پشاور میں ہوگا’ کلاسیفیکیشن میچ’سیمی فائنلز اور فائنل میچ بھی پشاور میں ہوگا
سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی…
خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…
پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…
موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…